کاہان: ’سکیورٹی اہلکار ہلاک‘ ( اردو )
| حکومتی ترجمان نے سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے |
لوگوں نے بتایا ہے کہ اس واقعہ کے بعد ہیلی کاپٹر موقع پر پہنچا ہے اور زخمیوں اور ہلاک ہونے والے اہلکار کو لے گیا ہے۔ صوبے کے وزیر داخلہ سے کوشش کے باوجود رابطہ نہیں ہو سکا ہے۔
بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تشدد کی اطلاعات موصول ہوتی رہتی ہیں لیکن صوبائی وزیر داخلہ شعیب نوشیروانی پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ رابطے میں نہیں آتے اور بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بھی انہیں کم ہی دیکھا جاتا ہے۔
ادامه در :http://marzeporgohar.mihanblog.com/More-43.ASPX
+ نوشته شده در ۱۳۸۶/۰۲/۲۸ ساعت 23:34 توسط محمود براهویی نژاد
|
